All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Featured
12 Marla Plot on 40 feet road in Multan Golf City for Sale 0
1 / 2
Rs 750,000

12 Marla Plot on 40 feet road in Multan Golf City for Sale

Multan Golf City, Multan
2 weeks ago
Details
Price750,000
FurnishedUnfurnished
BedroomsStudio
Bathrooms1
Construction StateGrey Structure
Area unitMarla
Area12
Description
نوٹ! یہ گرے سٹرکچر/گھر نہیں ہے ۔ صاف پلاٹ ہے ۔ پلاٹ کیٹگری کسی وجہ سے سلیکٹ نہیں ہو رہی ۔ مین شیر شاہ روڈ- نادر آ باد/انڈسٹریل اسٹیٹ کے نزدیک خوبصورت گیٹڈ / باونڈری والڈ ، سوسائٹی جسکا اپنا واپڈا فیڈر، 24 گھنٹے سیکورٹی ، ہر بلاک کے اپنے پارکس، مسجد ، سوئمنگ پول ، کمرشل ایریا، واٹر سپلائی کی حامل بہترین سوسائٹی میں 40 فٹ روڈ پر شمال فیسنگ ، مین اللہ چوک سے تیسرا پلاٹ ۔ 12 مرلہ آئیڈل رہائشی پلاٹ نمبر 18, بلاک بی ، سائز فرنٹ تقریباً 38 فٹ اور گہرائی 80 فٹ ۔ برائے فروخت ہے ۔ آ ج خریدیں اور فوری گھر بنائیں ۔ (چسکہ پارٹی سے ایڈوانس معذرت) فی مرلہ ریٹ۔ 7٫50٫000 روپے ایڈریس برائے رابط/وزٹ، ملاقات رانا سہیل خصال سواری مرکز. کچا پھاٹک. گارڈن ٹاؤن. شیر شاہ روڈ-ملتان زیرو تین سو دو۔ ستاسی چھتیس چھ سوساٹھ. زیرو تین سو نو۔ ۔ پچیس چھپن چھ سو ساٹھ.
Features
Servant QuartersDrawing RoomDining RoomKitchen
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1083615910
Report this ad