دو مرلے کا ڈھائی سٹوری مکان برائے فروخت ۔
ٹوٹل لینٹر پڑا ہوا ہے ۔ ڈیمانڈ 46 لاکھ لیکن ٹوکن پر کمی بیشی ہو سکتی ہے ۔ دو چھوٹی فیملیوں کے لیے بہت ہی مناسب ہے ۔ دو کمرے اوپر اور دو کمرے نیچے ۔ دو واش روم اوپر اور دو واش روم نیچے ۔ دو کچن اور ایک چھوٹا سا اسٹور اور موٹر سائیکل کھڑی کرنے کی جگہ ۔ پانی کی ایک موٹر اور بجلی کے دو میٹر لگے ہوئے ہیں۔ گیس ساتھ والوں سے لے سکتے ہیں ۔ اوپر والے پورشن کا 12 ہزار اور نیچے والے پورشن کا 13 ہزار یعنی ٹوٹل 25 ہزار رینٹ اتا ہے۔
لوکیشن : ستیانہ روڈ سے صرف دو منٹ کی ڈرائیو پر ۔ ربانی کالونی نمبر 2 گلی نمبر 1 ۔
رابطہ نمبر (View phone number)
Features
Drawing RoomKitchenStore RoomLounge or Sitting Room
Related ads
Rs 5,950,000
Brand New 2.5 Marla Full Furnished Rs. 59,50000 cell 300-8382387
232.5 Marla
Gulshan-e-Iqbal - Block C, Faisalabad5 hours ago
Rs 3,500,000
Vip Furnished Rooms Available for Sale at Kohinoor City